” میں نے اپنی قبر پہلےہی تیار کروا رکھی ہے،عطا الله خان عیسی خیلوی کا انکشاف

0
11

لیجنڈ گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی قبر پہلے ہی تیار کروا رکھی ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ عیسیٰ خیل میں خاندانی قبرستان سے کچھ فاصلے پر انہوں نے اپنی قبر بنوا رکھی ہے۔
عطا اللہ خان کا کہنا تھا کہ زندگی عارضی ہے، ان کے کئی قریبی دوست، والدین اور ایک بہن اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، اور ایک دن سب کو اس دنیا سے جانا ہے۔

Leave a reply