والد تندرست ہیں تو آزادانہ چیک اپ کروائیں عمران خان کے بیٹوں کا حکومت کو چیلنج

0
13
والد تندرست ہیں تو آزادانہ چیک اپ کروائیں عمران خان کے بیٹوں نےحکومت کو چیلنج کردیا۔
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیٹوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر والد تندرست ہیں تو ان کا آزادانہ چیک اپ کروایا جائے۔ ثبوت دیں کہ ہمارے والد بالکل تندرست ہیں۔

Leave a reply