برطانوی شہزادی ڈیانا کا مشہور زمانہ سیاہ لباس نیلامی کیلئے پیش

0
8

برطانوی شہزادی ڈیانا کا مشہور زمانہ سیاہ لباس نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا ہے، جسے انہوں نے 1994 میں اس وقت پہنا تھا جب ان کے سابق شوہر، اس وقت کے شہزادہ چارلس، ایک ٹیلی وژن دستاویزی پروگرام میں ازدواجی زندگی میں بے وفائی کا اعتراف کرچکے تھے۔
یونانی ڈیزائنر کرسٹینا اسٹامبولین نے تیار کردہ یہ سیاہ ریشمی لباس ڈیانا نے 20 نومبر 1994 کو لندن کی سرپینٹائن گیلری میں منعقدہ ایک تقریب میں زیب تن کیا تھا۔ ان کی پراعتماد آمد نے اس لباس کو پاپ کلچر کا ایک یادگار لمحہ بنا دیا، جس کے بعد میڈیا نے اسے ’ریونج ڈریس‘ کا نام دیا۔

Leave a reply