ثاقب چدھڑ سچے دل سےمجھ سے معافی مانگ لےتو میں معاف کر دوں گی،مومنہ اقبال

0
7

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نےکہاہےکہ ثاقب چدھڑسچے دل سے مجھ سے معافی مانگ لے تو میں معاف کر دوں گی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے سوشل میڈیا پر جاری حالیہ تنازع کے بعد ایک بیان جاری کر دیا ہے۔
اپنے حالیہ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے مومنہ اقبال نے کہا ثاقب چدھڑسچے دل سے مجھ سے معافی مانگ لیتے تو میں معاف کر دیتی۔

Leave a reply