‏آج کل تکلیف جہاز یابیان کی نہیں،بلکہ مریم نواز کی کارکردگی سے ہے ،مریم اورنگزیب

0
12

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ‏آج کل تکلیف جہاز اور مریم نواز کے بیان کی نہیں ہے تکلیف مریم نواز کی کارکردگی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت سے ہے۔
ایکس پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ واضح طور پہ بتا دیا گیا ہے کہ لندن دورے کا خرچہ مریم نواز نے خود ادا کرنا ہے،‏وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان کو صوبوں میں نفرت اور قوم میں تقسیم پیدا کرنے کے لیے استعمال کرنے والوں کو خود عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔

Leave a reply