
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 27ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔
عدالت نے فیصلے میں قرار دیاتھا کہ کسی سیاسی جماعت کو اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا اختیارنہیں۔
وزارت اعلیٰ یقینی بنائیں کہ سرکاری افسران اور ملازمین احتجاج میں شامل نہ ہوں۔عدالت نے ہدایات کے ساتھ درخواست نمٹادی۔















