اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار!

0
6

مرکزی بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔
خیال رہے کہ اسٹیٹ بینک نے گزشتہ مانیٹری پالیسی میں بھی شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی تھی۔
معاشی ماہرین کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ اسٹیٹ بینک شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس تک کا مزید اضافہ کر سکتا ہے۔

Leave a reply