بچوں کی موجیں!سکولوں میں کل چھٹی کا اعلان

0
8

اسلام آباد کے مختلف سرکاری سکولز میں کل چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق احتجاج کے پیش نظر اور سیکیورٹی صورتحال پر سکولز کو بند کیا گیا ہے، سکولز انتظامیہ کی جانب سے والدین کو چھٹی کےحوالے سے مطلع کیا گیا۔سیکٹرجی 7 اور ستارہ مارکیٹ کے سکولز میں پولیس اہلکاروں کو ٹھہرایا جائے گا، سیکٹرایف 7تھری کےسرکاری سکول میں بھی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

Leave a reply