عورت کو سب سے پہلے وہی مرد بد کردار کہتا ہے جس کیلئےوہ بدکردار بنتی ہے،گلوکارہ نمره مهرا

0
6

معروف پاکستانی گلوکارہ نمرہ مہرا نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے زندگی کی گہری حقیقت اور انسانی رویوں پر روشنی ڈالی ہے،

گلوکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا  سب سے پہلے وہی مرد بدکردار کہتا ہے، جس کے لیے وہ بدکردار بنتی ہے۔

عصر حاضر میں کوئی مرد کسی عورت کو محبت کے جھوٹے دعووں، فریب یا دباؤ میں لا کر اخلاقی حدود پار کرنے پر مجبور کرتا ہے اور بعد میں وہی مرد دنیا میں سب سے پہلے اس کی عزت کرنا چھوڑ دیتا ہے اور اسی کے کردار پر انگلیاں اٹھاتا ہے۔

Leave a reply