خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار

0
7

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔
صوبائی صدر جنید اکبر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں کسی کو بھی داخلے کی اجازت نہیں تھی، جبکہ وہاں تعینات عملے کی تعداد بھی محدود کر دی گئی تھی۔

Leave a reply