جمہوری حکومت میں ایمر جنسی کا نفاذ اچھی بات نہیں، پرویز خٹک

0
9

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نےکہاہےکہ جمہوری حکومت میں ایمر جنسی کا نفاذ اچھی بات نہیں۔

خیبرپختونخوا میں ممکنہ ایمرجنسی اور گورنر راج کے معاملے پر سیاسی بحث شدت اختیار کر گئی ہے۔
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت میں ایمرجنسی کا نفاذ اچھی بات نہیں، تاہم اگر مجبوری کے تحت کوئی قدم اٹھانا پڑے تو پھر اس کے سوا کیا کیا جا سکتا ہے۔
پرویز خٹک نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کے مواقع فراہم کیے، لیکن ان کے بقول کوئی بھی بات ماننے کو تیار نہیں۔

Leave a reply