وفاق نے خیبر پختونخوامیں فوج تعینات کردی

0
7

وفاق نے خیبرپختونخوا میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
وزارتِ داخلہ نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاکستان آرمی کے دستے سول انتظامیہ کی معاونت کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور سرکاری تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔

Leave a reply