جس دن آپ کو ماں باپ غلط لگنے لگیں، تو سمجھ لیں کہ وقت نے آپکو غلط لوگوں کے حوالے کر دیا ہے،اداکار نبیل ظفر

0
5

پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارنبیل ظفرنےکہاہےکہ دن آپ کو اپنے ماں باپ غلط اور دشمن لگنے لگیں، تو سمجھ لیں کہ وقت نے آپ کو غلط راستوں اور غلط لوگوں کے حوالے کر دیا ہے۔
اداکار نبيل ظفر نے سوشل ميڈيا پر والدين کی اہميت کے حوالے سے ايک انتہائی گہرا اور سبق آموز پيغام شيئر کيا ہے جس نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب کرلی ہے۔
انسٹاگرام پر شيئر کی گئی اپنی ايک اسٹوری میں انہوں نے نوجوان نسل کو زندگی کی تلخ حقيقت سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ “جس دن آپ کو اپنے ماں باپ غلط اور دشمن لگنے لگیں، تو سمجھ لیں کہ وقت نے آپ کو غلط راستوں اور غلط لوگوں کے حوالے کر دیا ہے۔”
نبييل ظفر کی اس پوسٹ کو سوشل ميڈيا صارفین کی جانب سے کافی پذيرائی مل رہی ہے، جن کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں یہ پیغام نوجوانوں کی اصلاح کے لیے بے حد ضروری ہے کیونکہ والدین ہمیشہ اپنی اولاد کا بھلا چاہتے ہیں اور ان سے دوری انسان کو نادانی میں غلط صحبت اور نقصان کی طرف لے جاتی ہے۔

Leave a reply