امریکی مڈٹرم انتخابات،خلاسےبھی ووٹ کاسٹ کیا گیا

0
11

امریکی مڈٹرم انتخابات،خلاسےبھی ووٹ کاسٹ کیا گیا۔
امریکی مڈٹرم انتخابات میں جہاں لاکھوں امریکی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچے، وہیں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود تین امریکی خلا بازوں نے بھی زمین سے سیکڑوں میل بلندی پر خلا سے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
ناسا کے خلا باز انیل مینن نے امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اور ان کے ساتھی امریکی خلا بازوں کو بھی مدار میں رہتے ہوئے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا موقع ملا۔

Leave a reply