ایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پرامریکی ایم کیو 1 ڈرون مار گرایا

ایران کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی صوبے ہرمزگان میں کوہستک کے ساحلی علاقے کے قریب جدید فضائی دفاعی نظام کا استعمال کرتے ہوئے امریکی ایم کیو-1 ڈ*ر*و*ن مارگرایا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق بحریہ نے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز کے ساحلی علاقے سیریک کے قریب امریکی دشمن کا ڈ*ر*و*ن روکا گیا اور ملک کے دفاعی نیٹ ورک کے زیر انتظام فضائی دفاعی نظام کے ذریعے تباہ کردیا گیا۔














