پاکستان پر امن اور مستحکم افغانستان کاخواہاں ہے، اسحاق ڈار

0
4

نائب وزیراعظم و زیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پُرامن، خوشحال اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے جو وسیع تر علاقائی ڈھانچے کا مکمل حصہ ہو اور اپنے ساتھ ساتھ تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ بھی امن سے رہے۔
اسحاق ڈار نے اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے 30 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بامعنی پیش رفت کے لیے ضروری ہے کہ افغان حکام پڑوسی ممالک کے جائز سکیورٹی خدشات کو دور کریں۔

Leave a reply