پاک چین دوستی کہکشاؤں تک پہنچ گئی،ذیشان علی کا پیغام

0
4

پاکستانی خلابازذیشان علی کا خلائی مشن پر روانگی سےقبل اپنے پیغام میں کہناتھاکہ پاک چین دوستی کہکشاؤں تک پہنچ گئی۔
خلائی مشن پر روانگی سے قبل ذیشان علی کا اپنے پیغام میں کہنا تھا پاک چین دوستی کہکشاؤں تک پہنچ چکی ہے، ذیشان علی نے مشن کو پاکستان کے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں مزید مشترکہ خلائی مشن بھی ہوں گے۔

Leave a reply