وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ پشاور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج پشاور دورہ کریں گے. وزیرِ اعظم پشاور میں حالیہ طوفانی بارشوں و برفباری کے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین سے ملاقات کریں گے اور ان میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے. علاوہ ازیں وزیرِ اعظم گورنر خیبر پختونخوا سے بھی ملاقات کریں گے. پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی براہ راست نشر کرے گا.

(پاکستان ٹوڈے) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج پشاور دورہ کریں گے.
وزیرِ اعظم پشاور میں حالیہ طوفانی بارشوں و برفباری کے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین سے ملاقات کریں گے اور ان میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے.
علاوہ ازیں وزیرِ اعظم گورنر خیبر پختونخوا سے بھی ملاقات کریں گے. پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی براہ راست نشر کرے گا.
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت، شہداء کو خراجِ عقیدت
نومبر 19, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
محکمہ موسمیات نے شہر قائد کےباسیوں کو خبردارکردیا
مئی 28, 2024 -
حریم سہیل پیاگھرسدھارنےکوتیار،مایوں کی تصاویر وائرل
جنوری 29, 2025 -
محمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک
ستمبر 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














