واشنگٹن: انسداد دہشتگردی سے متعلق امریکا بھارت کا مشترکہ اجلاس
(پاکستان ٹوڈے) اجلاس میں انسداد دہشتگردی کیلئے معلومات کے تبادلے اور صلاحیتیں بہتربنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔
اس کے علاوہ اجلاس میں ممبئی اورپٹھان کوٹ حملوں میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا گیا ہے جب کہ القاعدہ، داعش، لشکرطیبہ اور جیش محمد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©