(پاکستان ٹوڈے) آئین شکن ایوان صدر سے رخصت ہو گا، خوشی کی بات ہے کہ آئین ساز کی ایوان صدر میں واپسی ہو گی، 5 برسوں کے دوران عارف علوی نے ایوان صدر میں شرمناک کردار ادا کیا۔
صدر آئین پاکستان کا وفادار ہوتا یے کسی سیاسی جماعت کا نہیں، عارف علوی نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لئے قلابے مارے وہ تاریخ میں مزاحیہ انداز میں لکھے جائیں گے، بات ضرورت اور محبت کی نہیں۔
دونوں لیڈروں نے پاکستان کو آگے بڑھانے کے لئے مفاہمت کی بات کی، دونون لیڈراں نے سیاسی سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔
جب الیکشن میں حریف تھے تو اپنی اپنی سیاسی جماعت کا ایجنڈا بیان کرتے رہے، اب پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ملکی معیشت کو چلانے کے لئے مفاہمت کا راستہ اختیار کیا، صدر عارف علوی اپنا نام تاریخ میں کالے حروف سے درج کر لیا، دونوں پارٹیوں کا ایجنڈا ذاتی نہیں صرف پاکستان ہے۔
شعیب شاہین کانام سفری پابندی لسٹ سےنکال دیاگیا
دسمبر 27, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پستے کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
فروری 17, 2024 -
آئی ٹی شعبےکوترقی دینےکیلئےاہم اقدامات کیےہیں،جام کمال
دسمبر 13, 2024 -
آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا،محمودخان اچکزئی
ستمبر 10, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔