پی ٹی آئی کی سابق رکن مریم اکرام کا مخصوص نشست پر نام، ن لیگی کارکن قیادت پر برہم کیوں ہیں؟

(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق سرگرم رکن مریم اکرام کو مسلم لیگ ن کی طرف سے مخصوص نشست پر ایم این اے بنانے پر مسلم لیگ ن افسوس میں مبتلا
مسلم لیگ ن کے لیڈرز اور ورکرز کی جانب سے بھی تشویش کا اظہا، آج مریم اکرام خود اپنی مخصوص نشست سے دستبردار ہونگی ،اگر آج مریم اکرام اپنی نشست سے دستبردار کا اعلان نہیں کرتی تو پھر انہیں ڈی نوٹیفائ کیا جائے گا ۔
سینیئر لیڈر اور ترجمان کا خیال ہے کہ وہ خودی سٹیپ ڈاؤن کر جائیں گی ورنہ ڈی نوٹیفکیشن بھی کیا جاسکتا ہے،
طلباکیلئے خوشخبری:تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستانی روپےکاوارڈالرمسلسل گراوٹ کاشکار
اگست 27, 2024 -
عمران خان اوربشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
فروری 11, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














