شکارپور:(پاکستان ٹوڈے) ڈونلڈ لو کے سائفر بارے بیان پر ، ڈونلڈ لو کا بانی پی ٹی آئی کے سائفر کے بیان کو جھوٹ کہنا کون سی نئی بات ہے۔
ہم تو یہ بات ایک عرصہ سے کہہ رہے ہیں سائفر کے الزام کو کسی بھی معیار پر پرکھیں تو ایسا نہیں ہوتا، بانی پی ٹی آئی کا یہ خاصا رہا کہ جھوٹ بولتے ہیں اس کو سیاسی رنگ دیا گیا، اتنا برا جھوٹ کبھی زندگی میں نہیں سنا جس سے پاکستان کو نقصان پہنچا۔
حکومت کہہ چکی ہے کہ سائفر کا شوشا غلط ہے عدالت کہہ چکی ہے اعظم خان کہہ چکا ہے سائفر ہے کہاں جیب سے جعلی خط لہرانا سب سیاسی رنگ تھا، سائفر مکمل جھوٹ تھا پاکستان کیُ سیاست معیشت ریاست سب کو خراب کیا گیا۔
انتخابی دھاندلی کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، انہوں نے صرف پچیس پٹیشنز دائر کی ہیں ان پٹیشنز میں جو میٹر ئل سامنے آیا اسے دھاندلی نہیں بے ضابطگی کہا جا سکتا ہے
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔