
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی پی 152 سے سابق ن لیگی رہنما چوہدری علی عدنان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔
چوہدری علی عدنان امیدوار این اے 119۔ میاں شہزاد فاروق کے ہمرہ پنجاب اسمبلی پہنچے ، چوہدری علی عدنان نے احمد خان بھچر سے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی۔
احمد خان بھچر اور میاں شہزاد فاروق سے ملاقات کے دوران علی عدنان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان بھچر اور میاں شہزاد فاروق نے علی عدنان کو خوش آمدید کہا
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اداکارہ ثنانوازنےشوبزمیں واپسی کاعندیہ دیدیا
جون 24, 2025 -
طلبا کیلئے اہم خبر، سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ
جولائی 7, 2025 -
عمران خان سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےبڑاحکم دیدیا
مارچ 24, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














