
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی ممکنہ بارشوں کے حوالے سے ہدایات جاری
پنجاب بھر کے بلدیاتی ایڈمنسٹریٹرز کو انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت، پی ڈی ایم اے کے پنجاب میں بارشوں کے الرٹ کو مدنظر رکھا جائے، نشیبی علاقوں سے بارانی پانی کے نکاس کی مشینری تیار رکھیں۔
سیوریج نالوں کی صفائی کا بھی پیشگی جائزہ لیا جائے، تعطیلات کے باوجود بارش سے شہریوں کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے، محکمہ بلدیات پی ڈی ایم اے سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے ساتھ رابطہ رکھے۔
پنجاب حکومت نےافسران کیلئےنئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی
فروری 20, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گندم سیکنڈل:ایم ڈی پاسکومقدمےسےبری
ستمبر 4, 2024 -
سورج آگ برسانے لگا،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری
مئی 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














