
پاکستان ٹوڈے: بذریعہ ٹرین بڑی تعداد میں شراب کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
تفصیلات کے مطابق ملزم خضر حیات سیاہ بیگ کے ساتھ ریلوے اسٹیشن کراچی میں داخل ہوا، ڈیوٹی پر موجود ریلویز پولیس اہلکاروں نے شک کی بنیاد پر تلاشی لی۔
ملزم کے پاس موجود سامان سے معروف برانڈ کی 24 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں، ملزم پاکستان ایکسپریس میں سوار ہونا چاہتا تھا، ریلویز پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ ریلویز پولیس کراچی کینٹ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا
سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جولائی 8, 2025 -
صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا
اگست 29, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














