پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کب ریلیز ہو گی؟
پاکستان ٹوڈے: پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینیمیٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘کو کب ریلیز کیا جائے گا؟
تفصیلات کے مطابق چین مانو اینیمیشن سٹوڈیو نے بتا دیا۔ مانو اینیمیشن سٹوڈیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دی گلاس ورکر فلم کورواں برس موسم گرما میں پاکستان بھر میں نمائش کی جائےگی۔
چاہت علی خان کے’’توبہ توبہ‘‘پرکرن جوہرنےصارفین کومشورہ دیدیا
اکتوبر 16, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گوگل نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی
ستمبر 3, 2024 -
خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمان کا مزید ریمانڈ منظور
اگست 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©