پاکستان ٹوڈے: شوارما ایک سینڈوچ کی قسم ہے، جس پہلےمیدے کو روٹی کی شکل دے کر گرل پر پکایا جاتا ہے اور پھر اس میں گوشت سمیت مخصوص سبزیاں اور مختلف ساسز کوشامل کیا جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شوارما ایشیائی اور عرب ممالک میں بہت مقبول ہے اور تمام ہی سٹریٹ فوڈ میں دستیاب ہوتا ہے، جبکہ اسے دنیا بھر میں بھی پسند کیا جارہا ہے۔ ٹیسٹ اٹلس ، روایتی کھانوں کیلئے ایک تجرباتی ٹریول آن لائن گائیڈنے ذائقے اور معیار کے لحاظ سے لبنانی شوارما کو دنیا کا چوتھا بہترین سینڈوچ قرار دیا ہے۔
ٹیسٹ اٹلس نے ویتنام کےبنہ می banh mi اور ترکی کےٹومبک ڈونر Tombik doner کو بھی دنیا کے بہترین سینڈوچ کے طور پر منتخب کیا ہے۔
تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں گنڈاپوراشتہارقرار
نومبر 22, 2024بشریٰ بی بی کےالزام پرسابق آرمی چیف نےردعمل دےدیا
نومبر 22, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔