پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وادی سون جنگلات میں خوفناک آتشزدگی پر رپورٹ طلب کرلی
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور سینیر صو بائی وزیر مریم اور رنگ زیب کا آتشزدگی کے دوران شہید ہونے والے چوکیدار سید غلام رضا کو خراج عقیدت, وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شہید چوکیدار کےاہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔
شہید چوکیدار نے اپنے فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کی، سلام پیش کرتی ہوں, حکومت پنجاب شہید چوکیدار کے اہل خانہ کے ساتھ ہے , خوشاب ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر آگ بجھانے کےلئے پی ڈی ایم اے کوفضائی آپریشن کی ہدایت
وادی سون کے جنگلات قومی اثاثہ ہیں، آگ بجھانے کے لئے ممکنہ اقدامات کئے جائیں , متعلقہ ادارے وادی سون میں آتشزدگی پر مکمل طور پر قابو پانے تک الرٹ رہیں۔
توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری
نومبر 22, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
ستمبر 9, 2024 -
یکم اکتوبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
ستمبر 26, 2024 -
چاند کی سطح کس چیز سے بنی ہے؟دریافت کر لیا گیا
اپریل 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔