کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.69 روپے سے کم ہوکر 277.64 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 365 پوائنٹس کی کمی سے 81 ہزار 292 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 439 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔129 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 234 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 33 کروڑ 45 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 12 ارب 78 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 81,842 جبکہ کم ترین سطح 81,183 پوائنٹس رہی ۔
ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ،روپیہ تنزلی کاشکار
اکتوبر 16, 2024حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اکتوبر 16, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھر ہزاروں روپےکابڑااضافہ
اکتوبر 16, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوابہت سی لائزکراس کررہےہیں،محسن نقوی
اکتوبر 5, 2024 -
ملک بھر میں موبائل کی درآمد میں بہت بڑا اضافہ
اپریل 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔