ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا

ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے نے بینظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان ریلویز کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر ریلوے نے لاہور سے گڑھی خدا بخش کیلئے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی ٹرین 26 دسمبر کو دوپہر ایک بجے لاہور سے چلے گی اور 27دسمبر کوصبح ساڑھے 4 بجے شاہ نواز بھٹو سٹیشن پر پہنچے گی۔یہ خصوصی ٹرین 27 دسمبر کی شام 7بجے شاہ نواز بھٹو سٹیشن سے واپس لاہور کے لئے روانہ ہوگی اور 28 دسمبر کی صبح نو بج کر بیس منٹ پر لاہور سٹیشن پہنچے گی۔
طلباکیلئے خوشخبری:تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
مئی 15, 2024 -
سٹیو جابز کی41 برس پرانی پیشگوئی درست ثابت ہو گئی
جولائی 23, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














