
26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔
اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔
بشریٰ بی بی کی جانب سےحاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائرکی گئی اوربشریٰ بی بی کی جانب سےکیس میں شامل تفتیش ہونےکےلئےبھی درخواست دائرکی گئی۔
جج نےریمارکس دئیےکہ میں آج تفتیشی کوڈائریکشن کروں گاکہ شامل تفتیش کریں۔
بعدازاں عدالت نےبشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں5مئی تک توسیع کردی۔
داتادربار میں لاکھوں روپے کی مالی بدعنوانی کاانکشاف
اکتوبر 7, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کہاں بارش، کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 27, 2024 -
نیٹ فلکس کی ٹاپ ٹین فلمیں کون سی ہیں؟
جون 28, 2024 -
پنجاب: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کومتوقع
اکتوبر 13, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













