
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں صلاحیتوں کالوہامنوارہےہیں۔
اسلام آبادمیں ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ڈیجیٹل دنیاآج تمام شعبوں میں غیرمعمولی اثررکھتی ہے،2دہائیوں کی نسبت ڈیجیٹل دنیاآج یکسرتبدیل ہوچکی ہے،پنجاب میں آئی ٹی کےشعبےمیں بہت ترقی ہوئی ہے،پاکستان کی60فیصد آبادی نوجوانوں پرمشتمل ہے۔
شہبازشریف کامزیدکہناتھاکہ پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں صلاحیتوں کالوہا منوارہےہیں،طلبہ کومیرٹ کی بنیادپرلیب ٹاپ دئیےگئے،پورےملک میں آئی ٹی پارک بنائے جارہے ہیں، پاکستان میں سیف سٹی کے تصور کومتعارف کرایا گیا، آئی ٹی کےشعبےمیں اسکلزٹریننگ کانعقادکیاجارہاہے،ڈیجیٹل دنیاآج تمام شعبوں میں غیرمعمولی اثر رکھتی ہے۔
سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری
مئی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔