ہونہارطلبہ سپرسٹارز،خوشی ہےلڑکیوں کوبھی لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، مریم نواز

0
19

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ  ہونہار طلبہ سپرسٹارزہیں،خوشی ہے60فیصدلڑکیوں کولیپ ٹاپ مل رہےہیں۔

لاہورمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں طلباکی جانب سےوزیراعلیٰ پنجاب کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ سیاست کولوگ بُراسمجھتےہیں،سیاست عوامی خدمت کانام ہے،ہونہاطلبہ آج کےسپراسٹارزہیں۔
مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ سیاست سےبڑی کوئی عبادت نہیں،خدمت کادوسرانام سیاست ہے،خوشی ہے60 فیصدلڑکیوں کولیپ ٹاپ مل رہےہیں،ایک فیصلےسے لاکھوں لوگوں کابھلاہوتاہے۔

Leave a reply