محکمہ آرکائیو کا ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ

علم کے متلاشیوں کیلئے خوشخبری ،پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار،محکمہ آرکائیو نے لائبریری میں ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ آرکائیو نے پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار کر لیا ہے۔ پنجاب پبلک لائبریری کلکتہ کے بعد برصغیر کی دوسری پرانی لائبریری ہے۔لائبریری میں ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
محکمہ آرکائیو نے پی اینڈ ڈی بورڈ کو ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی تجویز ارسال کر دی ہے، جس کی منظوری کے فوری بعدہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنایا جائے گا، جو بلاشبہ جوئندگان علم و ادب کیلئے ایک نعمت ثابت ہو گا۔
آپریشن غضب للحق:796افغان طالبان ہلاک،1043زخمی
اپریل 5, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گلگت بلتستان میںسیاحت کے فروغ کیلئےبڑا معاہدہ ہو گیا
مئی 20, 2024 -
مردان یونیورسٹی میں سائنس میلے کا انعقاد
مئی 22, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














