پاک بھارت جنگ بندی کےاثرات:سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی

0
6

پاک بھارت جنگ بندی کےبعدسٹاک مارکیٹ میں تاریخی  تیزی ، 100انڈیکس  9ہزار930 پوائنٹس اضافے کےساتھ ایک لاکھ 17 ہزار 104 پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتےکےپہلےروزکاروباروکےآغازسےہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔
پاک بھارت جنگ بندی سےپاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی سے100انڈیکس 9ہزار930پوائنٹس کےاضافے کےساتھ ایک لاکھ17ہزار104پرپہنچ گیا۔
کےایس سی30انڈیکس 3020پوائنٹس اضافےسے35668پرہے، مارکیٹ ایک ساتھ9فیصدسے زائدبڑھنےپرٹریڈنگ روک دی گئی،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کا روبارکوعارضی طورپرروک دیاگیا۔ تاہم ایک گھنٹے بعد دوبارہ کاروبار کا آغاز کر دیا گیا۔

Leave a reply