190ملین پاؤنڈکیس،نیب نےپیروی کیلئےٹیم تشکیل دیدی

0
7

بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےپیروی کیلئے ٹیم تشکیل دےدی۔
عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈمیں نیب کی جانب سےتشکیل دی گئی ٹیم کوڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل سردارمظفرعباسی نیب لیگل ٹیم کولیڈکریں گے۔لیگل ٹیم کےدیگرممبران میں عرفان احمد بھولا،سہیل عارف،رافع مقصود اوریاسرسلیم راناشامل ہیں۔
نیب لیگل ٹیم190ملین کیس میں اپیلوں اورسزامعطلی درخواستوں کی پیروی کرےگی۔
واضح رہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزامعطلی درخواستوں پر5جون کوسماعت ہوگی۔

Leave a reply