پاکستانی معیشت کو ایک اور بڑا جھٹکا،عالمی بینک نے اہم وارننگ دیدی

0
9

پاکستانی معیشت کو ایک اور بڑا جھٹکا،عالمی بینک نے اہم وارننگ دےدی۔

پاکستان کے قرض پروگراموں سے متعلق عالمی بینک نے اہم تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان کے دو قرض پروگراموں کی کامیابی کو نمایاں خطرات لاحق ہیں، جس سے ان کی تکمیل اور مقررہ اہداف کے حصول پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
عالمی بینک نے دونوں قرض پروگراموں کو خطرات سے دوچار قرار دیتے ہوئے ان کی پیش رفت اور کامیابی کے امکانات پر تشویش ظاہر کی ہے۔

Leave a reply