اسلام مخالف دشمنی و با کی طرح پھیل رہی ہے،ترک صدر

0
5

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسلام کے خلاف دشمنی وبا کی طرح پھیل رہی ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی اہمیت دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے، جبکہ اسلام مخالف دشمنی وبا کی صورت اختیار کر چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی صدر محمود عباس کی مسلسل دوسرے سال جنرل اسمبلی میں عدم موجودگی فلسطینی عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔ ترکیہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے آزاد اور خودمختار فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔

Leave a reply