• ایران کا دارالخلافہ تبدیل کرنے کا منصوبہ، تہران کی جگہ کون لے گا؟

    10
    0
    ایران کا دارالخلافہ تبدیل کرنے کا منصوب، تہران کی جگہ کون سا شہر لے گا؟۔ ایران نے اپنا دارالخلافہ تبدیل کرنے کا ارادہ کیوں کیا اور تہران کی جگہ ملک کے جنوبی ساحلی علاقے میں کون سا شہر نیاایرانی دارالخلافہ ہو گا؟تمام ترتفصیلات سامنے آ گئیں۔ایران نے اپنا دارالحکومت تہران ...
  • انسانی دماغ کے خلیوں سے چلنے والاپہلا کمرشل بائیولوجیکل کمپیوٹر متعارف

    12
    0
    سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا،انسانی دماغ کے خلیوں سے چلنے والا کمپیوٹر متعارف ،آسٹریلیا کے ایک سٹارٹ اپ نے انسانی دماغ کےخلیات پر چلنے والے دنیا کے پہلے کمرشل بائیولوجیکل کمپیوٹر کو متعارف کرا دیا۔ میلبرن کی کورٹیکل لیبز نے 3سے6 مارچ تک بارسیلونا میں منعقد ہونیوالی ...
  • دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر ...

    13
    0
    گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری، گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔یہ ٹول کمپنی کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس فیچرز کو پورے پلیٹ فارم متعارف کرانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اے آئی اونلی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی۔ گوگل ...
  • سیاحت کےفروغ کیلئےسعودی عرب کا ویژن 2030 کیا ہے؟

    14
    0
    سیاحت کےفروغ کیلئےسعودی ویژن 2030 کیا ہے؟مملکت میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ویژن کے مطابق تاریخ، سیاحت اور ثقافت کو اجاگر کیا جارہا ہے۔ نئے معاشی منصوبے کے تحت سعودی معیشت تیل کی بجائے دیگر شعبوں خصوصاً سیاحت کو فروغ دیکر مضبوط بنائی جائے گی۔ سعودی ٹورازم ...
  • ٹھوس، مائع ،گیس کے علاوہ پانی کی چوتھی پرُاسرار شکل دریافت

    10
    0
    ٹھوس، مائع ،گیس کے علاوہ پانی کی چوتھی پراسرار شکل دریافت،عام حالات میں پانی تین اشکال ٹھوس (برف)، مائع (پانی) اور گیس (بخار یا بھاپ) کی صورت میں پایا جاتا ہے، لیکن زمین سے باہر، کسی اجنبی دنیا میں پانی کی ایک مختلف شکل جسے ”پلاسٹک آئس سیون“ کہا جاتا ...
  • سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن کیمرے لگانے کا فیصلہ

    11
    0
    طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے آن لائن کیمرے لگانے کا فیصلہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جعلی داخلوں اور اساتذہ کی حاضری کیلئے مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ فیصلے کے مطابق مانیٹرنگ کیلئے سکولوں میں آن لائن کیمرے لگائے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم کے ...
  • ایمریٹس ایئر لائن کے اپ گریڈ طیارے نئے روٹس پر متعارف

    14
    0
    فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری ،امارات کی ایئر لائن کے اپ گریڈ طیارے نئے روٹس پر متعارف ،ایمریٹس نے اپ گریڈ شدہ بوئنگ 777 کو 2 نئے روٹس پر متعارف کروا دیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ایمریٹس اپنی تجدید شدہ بوئنگ 777 وائیڈ باڈیز کو اپریل اور مئی میں دو ...
  • بارشیں برسانے والانیا سسٹم کب داخل ہوگا؟ موسم کی نئی پیشگوئی

    13
    0
    بارشیں برسانے والانیا سسٹم کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے رمضان کے دوران موسم کے بارے میں نئی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور سوموار کو ملک کے بیشتر اضلاع میں بادل رہیں گے، لیکن بارش کے امکانات کم ہیں۔ 12 مارچ سے بارشیں برسانے والانیا سسٹم پاکستان ...
  • دنیامیں سب سےزیادہ جوہری ہتھیارکس ملک کےپاس؟تفصیلات جاری

    10
    0
    دنیامیں سب سےزیادہ جوہری ہتھیارکس ملک کےپاس ہیں؟تفصیلات جار ی کردی گئیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ جوہری ہتھیاردنیاکوختم کرسکتےہیں،بہت اچھاہوگااگرہم سب جوہری ہتھیاروں سےپاک ہوجائیں،جوہری ہتھیاروں کےاستعمال کاخطرہ ہروقت موجودہے،فرانس نےیورپ کو روس سے بچانے کےلئےاپنےجوہری ہتھیارکےاستعمال کی پیشکش کی تھی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دنیامیں سب سے زیادہ 6ہزارجوہری ...
  • مارک کارنی کینیڈاکےاگلےوزیراعظم ہوں گے

    15
    0
    ٹرمپ کےسخت ناقداورسابق بینکرمارک کارنی کینیڈاکےاگلےوزیراعظم ہوں گے۔ گورننگ لبرل پارٹی نےمارک کارنی کونیارہنمامنتخب کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مارک کارنی نےپارٹی میں85فیصدووٹ حال کئے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےرواں سال جنوری میں اپنےاستعفیٰ کااعلان کیاتھا۔ مارک کارنی کاکہناہےکہ امریکاہماری معیشت کوکمزورکرنےکی کوشش کررہاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نئےلبرل لیڈرمارک ...