Author: Omer Zaheer
سیاسی و عسکری تعاون سے ملکی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں،وزیراعظم
جنوری 30, 2026410وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ سیاسی و عسکری تعاون سے ملکی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں۔ اسلام آباد میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کاروباری برادری کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت کا کام کاروبار کرنا ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےپہلےمیچ میں آسٹریلیاکو22رنزسےمات دیدی
جنوری 30, 2026440ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےآسٹریلیاکو22رنزسےمات دےکرسیریرمیں 0-1کی برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی کےپہلےمیچ میں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاپاکستان نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ ہدف کےتعاقب میں آسٹریلیاکی ٹیم مقررہ اوورزمیں 8وکٹوں ...ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے
جنوری 30, 2026460پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مقبول اور معروف اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار شان کی والدہ نیلو بیگم نے 16 برس کی عمر میں لاہور میں فلمائی گئی فلم ’’بھوانی جنکشن‘‘ سے فنی زندگی کا آغاز کیا اور پھردرجنوں سپرہٹ فلموں میں اداکاری ...محکمہ موسمیات کی بارش ، برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی
جنوری 30, 2026760مزید بارشیں،برفباری،محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔پیشگوئی کے مطابق کمزور مغربی ہوائوں کا سلسلہ آج30 جنوری کو ملک میں داخل ہوگا،جو3 فروری تک برقرار رہے گا۔ ...بھاٹی گیٹ واقعہ:پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران گرفتار
جنوری 30, 2026580بھاٹی گیٹ واقعہ میں پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران کوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق بدھ کی شب لاہورکےعلاقہ بھاٹی میں 24 سالہ سعدیہ اور10ماہ کی ردافاطمہ مین سیوریج لائن میں گرگئی تھیں۔جس پرفوری طور پر ریسکیو 1122 پرکال کی گئی ۔ریسکیوٹیمیں چندمنٹ میں جائےحادثہ پرپہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہنگامی اجلاس میں واقعے سے متعلق ...مسلح افواج وطن کادفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں،فیلڈمارشل سیدعاصم منیر
جنوری 29, 2026400چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے کہا ہےکہ مسلح افواج وطن کا دفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے بہاولپورگیریژن کادورہ کیا،اس موقع پر کمانڈر بہاولپورکورنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکااستقبال کیا۔ چیف آف ڈیفنس ...پمزہسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کامعائنہ:عطاتارڑکی تصدیق
جنوری 29, 2026580وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےتصدیق کرتےہوئے بتایاکےعمران خان کی آنکھوں کامعائنہ پمزہسپتال میں کیاگیا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ ڈاکٹروں کی سفارش پرعمران خان کوگزشتہ ہفتےکی رات کوپمزہسپتال لےجایاگیا،بانی کی جانب سےتحریری رضامندی کے بعد کارروائی ہوئی جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
جنوری 29, 2026540مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاچھی،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں48پیسے کمی کاامکان ہے۔دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل کر لی گئی۔ نیپرا حکام کے مطابق اتھارٹی درخواست پر فیصلہ اعداد و شمار کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد جاری ...عمران خان کی خرابی صحت کوچھپاناطبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے،سہیل آفریدی
جنوری 29, 2026530وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ عمران خان کی خرابی صحت کو چھپانا طبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ میرے لیڈر کو ہفتے کی رات جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔سوال یہ ہے عمران خان کی صحت کی حالت یہاں تک کیوں پہنچی کہ ان کو ہسپتال ...لاہور:مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،وزیراعلیٰ کاانتظامیہ کیخلاف سخت ایکشن کاحکم
جنوری 29, 2026700داتادربارکےقریب مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،واقعہ پروزیراعلیٰ مریم نوازنےانتظامیہ کےخلاف سخت ایکشن لینےکاحکم دےدیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات کولاہورکےعلاقہ آؤٹ فال روڈ کےقریب ماں اور10ماہ کی ردافاطمہ مین سیوریج لائن میں گرگئی تھیں۔جس پرفوری طور پر ریسکیو 1122پرکال کی گئی ۔ریسکیوٹیمیں چندمنٹ میں جائےحادثہ پرپہنچ گئیں۔ ریسکیوکےطویل آپریشن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








