Author: Omer Zaheer
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد پروازیں بحال
جنوری 30, 2026620سول ایوی ایشن کا فضائی مسافروں کیلئےبڑا کمال،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست پروازیں بحال ہوگئیں۔ کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد گزشتہ روز 29 جنوری سے بحال ہو گئیں۔بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز نے ڈھاکا اور کراچی ...پاکستان ٹورازم سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول 31جنوری کو سجے گا
جنوری 30, 2026530پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے زیر اہتمام پاکستان ٹورازم سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول 31 جنوری سے یکم فروری تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔دو روزہ فیسٹیول کے مقابلے ایف نائن پارک اور اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہوں گے۔ پی ٹی ڈی سی کے مطابق فیسٹیول ...عمران خان کےطبی معائنہ پرآگاہ نہ کرنےپرسہیل آفریدی حکومت پربرہم
جنوری 30, 2026490عمران خان کےطبی معائنہ پرآگاہ نہ کرنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت پربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ معاملہ اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال تک جا پہنچا لیکن پھر بھی خاندان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ عمران خان کو جب بیماری لاحق ہوئی تو جیل میں ان کا طبی معائنہ ...سیاسی و عسکری تعاون سے ملکی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں،وزیراعظم
جنوری 30, 2026410وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ سیاسی و عسکری تعاون سے ملکی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں۔ اسلام آباد میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کاروباری برادری کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت کا کام کاروبار کرنا ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےپہلےمیچ میں آسٹریلیاکو22رنزسےمات دیدی
جنوری 30, 2026450ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےآسٹریلیاکو22رنزسےمات دےکرسیریرمیں 0-1کی برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی کےپہلےمیچ میں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاپاکستان نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ ہدف کےتعاقب میں آسٹریلیاکی ٹیم مقررہ اوورزمیں 8وکٹوں ...ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے
جنوری 30, 2026470پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مقبول اور معروف اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار شان کی والدہ نیلو بیگم نے 16 برس کی عمر میں لاہور میں فلمائی گئی فلم ’’بھوانی جنکشن‘‘ سے فنی زندگی کا آغاز کیا اور پھردرجنوں سپرہٹ فلموں میں اداکاری ...محکمہ موسمیات کی بارش ، برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی
جنوری 30, 2026790مزید بارشیں،برفباری،محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔پیشگوئی کے مطابق کمزور مغربی ہوائوں کا سلسلہ آج30 جنوری کو ملک میں داخل ہوگا،جو3 فروری تک برقرار رہے گا۔ ...بھاٹی گیٹ واقعہ:پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران گرفتار
جنوری 30, 2026590بھاٹی گیٹ واقعہ میں پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران کوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق بدھ کی شب لاہورکےعلاقہ بھاٹی میں 24 سالہ سعدیہ اور10ماہ کی ردافاطمہ مین سیوریج لائن میں گرگئی تھیں۔جس پرفوری طور پر ریسکیو 1122 پرکال کی گئی ۔ریسکیوٹیمیں چندمنٹ میں جائےحادثہ پرپہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہنگامی اجلاس میں واقعے سے متعلق ...مسلح افواج وطن کادفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں،فیلڈمارشل سیدعاصم منیر
جنوری 29, 2026420چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے کہا ہےکہ مسلح افواج وطن کا دفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے بہاولپورگیریژن کادورہ کیا،اس موقع پر کمانڈر بہاولپورکورنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکااستقبال کیا۔ چیف آف ڈیفنس ...پمزہسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کامعائنہ:عطاتارڑکی تصدیق
جنوری 29, 2026590وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےتصدیق کرتےہوئے بتایاکےعمران خان کی آنکھوں کامعائنہ پمزہسپتال میں کیاگیا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ ڈاکٹروں کی سفارش پرعمران خان کوگزشتہ ہفتےکی رات کوپمزہسپتال لےجایاگیا،بانی کی جانب سےتحریری رضامندی کے بعد کارروائی ہوئی جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









