• گوادر:مسافربس حادثےکاشکار،10جاں بحق متعددزخمی

    64
    0
    گوادر کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہونےسے10افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی ہوگئے۔ گوادر کے قریب ہڈ گوٹھ میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی ،حادثےکےوقت بس میں 50مسافرسوارتھے،حادثےکی اطلاع ملتےہی پاک فوج اور پاک بحریہ کےدستےجائےحادثہ پرپہنچ گئےاورامدادکارروائیاں شروع کردیں۔ پاک فوج کے ...
  • ’’قبول ہے‘‘جنیدرصفدراورشانزے شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک

    74
    0
    سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسےجنیدصفدرکی شادی کی تقریبات کاسلسلہ جاری ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےصاحبزادےنےسہرا سجا لیا جنیدصفدر کی بارات لاہورکی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پہنچی۔ رپورٹ کے ...
  • ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلہ دیش کا آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ...

    79
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے وینیوز پر ڈیڈ لاک برقرارہے اوربنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وینیوز کے جائزے کے لیے آئے آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے ٹی ...
  • پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس،کھلاڑیوں کی ریٹینشنز پرتبادلہ خیال

    53
    0
    پاکستان سپرلیگ گورننگ کونسل کےاجلاس میں کھلاڑیوں کی ریٹینشنز پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ لاہور میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں تمام آٹھ فرنچائزز کے نمائندوں کے علاوہ پی سی بی اور پی ایس ایل حکام نے ...
  • حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کےبندھن میں بندھ گئے،تصاویرشول میڈیا پر وائرل

    74
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ حناآفریدی اورتیموراکبرکی شادی کی تقریب میں دولہادلہن نےایک دوسرےکاہاتھ پکڑکرزندگی کی نئی اننگزکاآغازکیا،جس کےبعدخوبصورت جوڑےکی شادی کی تصاویرسوشل میڈیاپرجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔ اداکارہ حنا آفریدی نے شادی کے موقع پر نہایت ...
  • ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

    82
    0
    ملک میں مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں ہفتہ وار مہنگائی 0.25 فیصد اضافے کے بعد 3.87 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں جبکہ 13 اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ ...
  • دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کانمبر کون سا ہے؟

    121
    0
    دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کانمبر کون سا ہے؟دنیا بھر میں بغیر ویزا اور آسان ویزا کے سفر کی سہولت رکھنے والے پاسپورٹس کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی گئی ۔ عالمی شہریت اور رہائش سے متعلق مشاورتی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کے جاری کردہ ...
  • انڈر19ورلڈکپ :انگلینڈنے پاکستان کوشکست دیدی

    59
    0
    انڈر19ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں انگلینڈنے پاکستان کو37 سکورسےشکست دےدی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،انگلینڈنےپہلےکھیلتےہوئے  47 ویں اوور میں 210 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب میں قومی ٹیم 47 ویں اوور میں 173رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ایونٹ میں پاکستان نےمایوس کن آغازکیا،انگلینڈ کی جانب سے فیلکونر نے ...
  • سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کیلئے پرکشش پیشکش متعارف

    50
    0
    نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کیلئے پرکشش پیشکش متعارف،یو بی ایل نے اپنی آٹو فنانسنگ سکیم UBL Drive کے تحت سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کیلئے پرکشش پیشکش متعارف کروادی ، جس کے تحت صارفین گاڑی کو آسان ماہانہ اقساط پر خرید سکتے ہیں۔ اس ...
  • گوشوارےجمع نہ کروانےپر159ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل

    82
    0
    الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے پروفاقی وزرا سمیت 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ قومی اسمبلی کے 32، پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی ...