• قومی اسمبلی اجلاس:مختلف بل پیش کردئیےگئے

    62
    0
    قومی اسمبلی اجلاس میں لاہور بہاولنگر موٹروے منصوبے کو وفاقی تحویل میں لینے سے سمیت مختلف بل پیش کردئیےگئے۔ سپیکر ایا زصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا،جس میں لاہور بہاولنگر موٹروے منصوبے کو وفاقی تحویل میں لینے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیاگیا، توجہ دلاؤ نوٹس پیپلز پارٹی ...
  • ٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25فیصد ٹیرف عائد کردیا

    83
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر پچیس فیصد ٹیرف عائد ...
  • سپیشل اکنامک زونزترمیمی آرڈیننس واپس لینےکی سمری منظور،وزیراعظم نے دستخط کردیے

    91
    0
    پیپلزپارٹی کااحتجاج،سپیشل اکنامک زونزترمیمی آرڈیننس واپس لینےکی سمری منظور،وزیراعظم محمد شہبازشریف نےدستخط کردیے۔ سپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری منظور کر لی گئی، جس پر وزیراعظم نے دستخط کر دیے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے سپیشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ...
  • سعودی ایئرلائن کا 2026 میں عالمی ایونٹس کیلئےآسان رسائی دینے کا اعلان

    90
    0
    سعودی ایئرلائن رواں سال مملکت کے عالمی ایونٹس تک رسائی میں کلیدی کردار ادا کرنے کیلئے پُرعزم ،سعودی ایئرلائن نے 2026 میں عالمی ایونٹس کیلئے فضائی سہولتیں بڑھانے کا اعلان کردیا۔ سعودی ایئرلائن پاکستانی مسافروں کو جدہ اور ریاض کے ذریعے آسان کنیکٹویٹی فراہم کرے گی۔ پریمیئم سروس اور جدید ...
  • ملک میں کڑاکے کی سردی: ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ

    56
    0
    ملک بھرمیں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔گلگت بلتستان کی وادیٔ ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا، پنجاب ،بالائی سندھ اور خیبرپختونخوامیں دھندرہےگی،جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چندمقامات پرکہراپڑےگا،بلوچستان کےشمالی علاقوں میں شدید سردی کاامکان ہے،کشمیراورگلگت بلتستان میں ...
  • ایرانی قوم نےغیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا،خامنہ ای

    81
    0
    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ آج کی عظیم ریلیوں سےایرانی قوم نے غیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا۔ سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کاکہناتھاکہ عظیم ایرانی قوم نے آج ایک تاریخی دن رقم کیا، امریکا اپنے فریبی اقدامات روکے ...
  • وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مقامی حکومتوں سےمتعلق آرڈیننس جاری

    71
    0
    وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مقامی حکومتوں سےمتعلق آرڈیننس جاری کردیاگیا۔ آرڈیننس صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط سےجاری ہوا۔ آرڈیننس کےمطابق قومی اسمبلی کے3حلقوں کی سطح پر3ٹاؤن کارپوریشن بنائی جائیں ،ٹاؤن کارپوریشن کاایک میئراور2ڈپٹی میئرہوں گے،ہرٹاؤن کارپوریشن میں یونین کونسل کی تعدادکاتعین وفاقی حکومت کرےگی۔ ہریونین کونسل9جنرل کونسلرز،4مخصوص نشستوں پرمشتمل ہوگی،وفاقی ...
  • وزیراعظم کادسمبرمیں ریکارڈتوڑترسیلات زربھیجنےپرسمندرپارپاکستانیوں سے اظہارتشکر

    75
    0
    وزیراعظم محمدشہبازشریف نےدسمبرمیں ریکارڈتوڑترسیلات زربھیجنےپر سمندر پارپاکستانیوں سے اظہارتشکرکیا۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف کاکہناتھاکہ سمندرپارپاکستانیوں نےدسمبر میں 3.6ارب ڈالرترسیلات زر بھیجیں،ترسیلات زرمیں16.5فیصداضافہ حکومتی پالیسیوں پراعتمادکاثبوت ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پروپیگنڈےکومستردکرکےترسیلات زربھیجناحب الوطنی کی اعلی مثال ہے،سمندر پار پاکستانی ہماراقیمتی سرمایہ ہیں،پوری قوم کوان پرفخرہے۔
  • جوڈیشل کمیشن اجلاس:اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی منظوری

    100
    0
    جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری، اہم عدالتی تقرریوں سمیت اسلام آبادہائیکورٹ کےتین ایڈیشنل ججزکی مستقل تقرری کی منظوری دےدی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کےتین اجلاس منعقدہوئے،جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اپنے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے ...
  • عدالت نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامستردکردی

    71
    0
    لاہورہائیکورٹ نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعا مستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ میں کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس خالداسحاق نےجوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامسترد کردی۔اورکیس میں کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کوفریق بنانےکاحکم دیا۔ عدالتی حکم پردرخواست گزارنےکائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کوفریق بنایا۔ ...