Author: Omer Zaheer
اداکارسلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے30 برس بیت گئے
جنوری 9, 2026650مولا جٹ سمیت سینکڑوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے ۔ 1938کوبھارت کےشہرسہارن پور میں پیداہونےوالے سلطان محمد المعروف سلطان راہی قیام پاکستان کے بعداپنے خاندان کے ہمراہ ہجرت کرکے پاکستان آگئے۔ سلطان راہی نے اپنے فنی سفر کا ...پی ایس ایل کےآئندہ سیزن کیلئے 2نئی ٹیموں کی انٹری
جنوری 9, 2026910پی ایس ایل کےآئندہ سیزن کیلئے 2نئی ٹیموں کی انٹری،پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل کر لی گئی ہیں۔ ایف کے ایس گروپ نے حیدرآباد کی ٹیم 175 کروڑ روپے میں خریدی، جبکہ اوزی ڈیولپرز نے سیالکوٹ کی ٹیم 185 کروڑ روپے میں حاصل کی۔ ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
جنوری 9, 2026830یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہراقتداراسلام آبادسمیت پنجاب اورخیبرپختونخواکےکئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جبکہ راولپنڈی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،اُدھر سوات، شانگلہ اوربونیر میں بھی رات گئے زلزلے کےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےسےشہری ...دھند، بارش اور برفباری: ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے
جنوری 9, 2026780دھند، بارش اور برفباری ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند نے سب کچھ دھندلا دیا۔بلوچستان میں برفباری کے باعث ہر سو سفید چادر بچھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں سخت سردی، جبکہ ...حکومت کاپی آئی اےکےبعدبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
جنوری 7, 2026800اب بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ہوگی ۔ حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری دو مرحلوں میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں آئیسکو، گیپکو، فیسکو شامل ہیں، اگلے مرحلے میں حیسکو اور سیپکو کی نجکاری کی جائے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف ...پیپلزپارٹی کاپنجاب کےامورپرایک بارپھروزیرعظم سےرابطےپرغور
جنوری 7, 2026600پیپلزپارٹی نےپنجاب کےامورپرایک بارپھروزیرعظم شہبازشریف سے رابطےپرغورشروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم محمدشہبازشریف کی یقین دہانی کےباوجودپی پی کے پنجاب بارےتحفظات دور نہ ہوسکے،پنجاب میں پی پی اورن لیگ پاورشیئرنگ فارمولہ پرعملدرآمدشروع نہ ہوسکا،پیپلزپارٹی نےپنجاب کےامورپرایک بار پھر وزیرعظم سےرابطےپرغورشروع کردیا،پی پی قیادت کوپنجاب پاور شیئرنگ فارمولےپرعدم عملدرآمدسےآگاہ کردیاگیا،پنجاب حکومت نےپیپلزپارٹی ...آئی سی سی کا بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ، میچز بھارت میں ...
جنوری 7, 2026910آئی سی سی کا بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ، میچز بھارت میں ہی ہوں گے۔ کرک انفو کے مطابق آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے اور واضح کیا ہے کہ بنگلہ دیش کو اپنے تمام میچز بھارت میں ہی کھیلنا ہوں ...نیوزی لینڈنے ٹی 20ورلڈکپ کیلئےاسکواڈکااعلان کردیا
جنوری 7, 2026930نیوزی لینڈنےمچل سینٹزکی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےاسکواڈکااعلان کردیا۔ فاسٹ بولرجیکب ڈفی کوپہلی بارورلڈکپ کاحصہ بنایاگیاجبکہ کائل جیمسین پیس باؤلنگ ریزروکےطورپرٹیم کےہمراہ ہوں گے۔ اسکواڈمیں کپتان مچل سینٹز،فن ایلن،مائیکل بریسویل اورمارک چیپ مین شامل ہیں،اورڈیون کانوے،جیکب ڈفی ،لوکی فرگوسن،میٹ ہنری ،ڈیرل مچل اورایڈم ملن بھی ٹیم کاحصہ ہیں۔جبکہ جیمزنیشم،گلین ...شراب واسلحہ برآمدگی کیس:مسلسل عدم پیشی پرعلی امین گنڈاپوراشتہاری قرار
جنوری 7, 2026690شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں مسلسل عدم پیشی پرعدالت نےعلی امین گنڈاپوراشتہاری قراردےدیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کیخلاف شراب اوراسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔ علی امین گنڈاپورآج عدالت میں پیش نہ ہوئے،مسلسل عدم پیشی پرعدالت نے سابق ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری
جنوری 7, 202659026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ علیمہ خان عدالت میں پیش نہیں ہوئیں ،علیمہ خان کی جانب سے حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائرکی گئی جس کوعدالت نےخارج کردیا۔اےٹی سی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









