• ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانامضحکہ خیزہے،ٹرمپ

    6
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانے کاعمل مضحکہ خیزہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا نیوجرسی میں صحافیوسے گفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ اس ہفتےغزہ میں جنگ بندی کیلئے معاہدےکااچھاموقع ہے،حماس کےساتھ معاہدہ طےپانےسےقبل سےکچھ قیدیوں کورہاکیا جاسکتا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اُن کامزیدکہناتھاکہ ایلون مسک کانئی سیاسی ...
  • ٹیکساس: طوفانی بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریاں،82افرادہلاک

    5
    0
    ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں28 بچوں سمیت 82افراد ہلاک ،متعددلاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹیکساس کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث بجلی کابڑاکریک ڈاؤن ہوگیاجس کی وجہ سےکئی علاقوں میں بجلی کانظام درہم برہم ہوگیاجبکہ سیلاب کے سبب مکانات، گاڑیاں کئی ...
  • عاشورہ کاپُرامن انعقاد،سی سی پی اوبلال صدیق کی پولیس کوشاباش

    5
    0
    عاشورہ کےپُرامن انعقادپرسی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےپولیس کوشاباش دی۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےعاشورہ پربہترین سیکیورٹی انتظامات پرافسران اورجوانوں کو خراج تحسین پیش کیااورعاشورہ کےپُرامن انعقادپربلال صدیق کمیانہ نےپولیس کوشاباش دی،عاشورہ کے دوران تعاون پرامن کمیٹیوں ،علما،لائسنس ہولڈرزاورمنتظمین سےاظہارتشکرکیا۔ بلال صدیق کمیانہ کاکہناتھاکہ پولیس سےتعاون پراہل ...
  • متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کروادیا

    6
    0
    متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کےکیس میں حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، ...
  • چین نے انسانی اڑان کے تصور کو حقیقت کا روپ دیدیا

    10
    0
    انسان کے اڑنے کے خواب کو تعبیر مل گئی ، چین نے انسانی اڑان کے تصور کو حقیقت کا روپ دے دیا ۔ آزمائشی بنیاد پر کواڈ کاپٹرز کی مدد سے انسانی اڑن کھٹولا تیار کرلیا گیا۔ جیٹ پیک نہ کوئی پنکھ ، بس کواڈ کاپٹرز! انسانی اڑان کے لئے ...
  • میٹا اے آئی کے صارفین کی تعداد سے متعلق حیران کن انکشاف

    7
    0
    میٹا اے آئی کے صارفین کی تعداد سے متعلق حیران کن انکشاف، میٹا کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کو استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ کمپنی کی ایپس میں میٹا اے ...
  • ایڈونچر ٹورازم : پاکستان میں کوہ پیمائی کا گرمائی سیزن شروع ہو گیا

    9
    0
    ایڈونچر ٹورازم کا فروغ، پاکستان میں کوہ پیمائی کا گرمائی سیزن شروع ہو گیا۔ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو پاکستانی چوٹیاں اورK2 پہاڑ کو سر کرنے کیلئے اجازت نامے مل گئے۔ کوہ پیمائی کا سیزن شروع ہوتے ہی سیکڑوں مقامی اور غیر ملکی کوہ پیماؤں نے K2 سمیت 8 ہزار ...
  • طلبا کیلئے اہم خبر، سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ

    7
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سرکاری سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ،پنجاب کے 1139 سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے۔کلاس رومز بنانے میں 25 کروڑ روپےلاگت آئے گی۔ کتابیں ،فرنیچر اورلرننگ کٹس کی خریداری کیلئے فی سکول اڑھائی لاکھ دیئے جائیں گے۔ ای ...
  • زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے اور فیری سروس شروع کرنےکا فیصلہ

    7
    0
    زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے اور فیری سروس شروع کرنےکا اعلان، حکومت نے ایران و عراق جانے والے زائرین کے لیے پروازوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ فیری سروس بھی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ایران و عراق جانے والے زائرین کے مسائل کے حل کے ...
  • عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے

    9
    0
    اوپیک کی طرف سےپیداوارمیں اضافےکےاعلان پرعالمی منڈی میں خام تیل کی کےنرخ گرگئے۔ اوپیک نےیکم اگست سےپیداوارمیں یومیہ 5لاکھ48ہزاربیرل اضافےکا اعلان کیا،جس سےعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کارجحان دیکھاگیا۔برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت80سینٹ کم ہونےسےبرطانوی خام تیل فی بیرل 67.50ڈالرکاہوگیاجبکہ امریکی خام تیل ...