• رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا ؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

    247
    0
    رجب کی آمد کے ساتھ ہی رمضان 2026 کی متوقع تاریخ بھی سامنے آگئی، تاہم حتمی تاریخ چاند دیکھنے کے بعد 29 شعبان کو طے کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف ایسٹرانومی اینڈ جیو فزکس نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی مہینہ رجب ...
  • پنجاب حکومت کا بڑافیصلہ ، فوتگی پر کھانا پکانے،تقسیم کرنے پر پابندی عائد

    60
    0
    پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں فوتگی کے موقع پر کھانا پکانے، تقسیم کرنے اور دعوتی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد غمزدہ خاندانوں پر غیر ضروری مالی بوجھ کو کم کرنا اور سوگ کے موقع پر سادگی کو فروغ ...
  • فضاعلی کی ندایاسرپرتنقید:یاسر نواز میدان میں آ گئے

    24
    0
    معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ، اداکارہ و میزبان ندا یاسر پر تنقید کرنے والی ساتھی اداکارہ فضا علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یاسر نواز نے اہلیہ کا دفاع کرتے ہوئے فضا علی کے رویے کو سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ قرار دیا۔ سوشل ...
  • یورپی ممالک میں سپرفلوکی وبا،پاکستان میں بھی وائرس پہنچ گیا

    23
    0
    یورپی ممالک میں سپرفلوکی وبا نےپنجےگاڑھ لیے،وائرس اب پاکستان بھی پہنچ گیا۔ عالمی ادارہ صحت کےمطابق فلوکی نئی قسم سےانفلوئنزاکےکیسزمیں تیزی سےاضافہ ہوا،جس کی وجہ سےہسپتالوں میں مریضوں کی تعدادمیں تشویشناک حدتک اضافہ ہوگیا۔ برطانوی محکمہ صحت کاکہناہےکہ گزشتہ ہفتےہسپتالوں میں اوسطاً 2600سے زائد مریض داخل ہوئے ،ہسپتالوں میں آنےوالوں ...
  • پروہاکی لیگ :پاکستان ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

    16
    0
    پروہاکی لیگ کےچوتھےمیچ میں بھی پاکستان ٹیم کوشکست کاسامناکرناپڑا۔ ارجنٹینا کےشہرسنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ کےچوتھےمیچ میں پاکستان کامقابلہ میزبان ارجنٹینا کے ساتھ ہوا،جس میں گرین شرٹس کوارجنٹینانےایک کے مقابلے پانچ گول سےشکست دےدی۔ پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی فتح حاصل نہ کر سکی، پہلے میچ میں ...
  • ایل پی جی گھریلوسلنڈرپر50فیصدسےزائدٹیکس وصولی کاانکشاف

    24
    0
    ایل پی جی   گھریلو سلنڈر پر 50فیصد سے زائد ٹیکس وصولی کاانکشاف ہواہے۔ 11.8کلوکےایل پی جی گھریلوسلنڈرکی اصل قیمت 1621.82 روپے ہے، گھریلوسلنڈرکی سرکاری قیمت2 ہزار 466روپےمقررہے۔11.8کلوگرام سلنڈرپر844روپےٹیکسزکی مدمیں وصول کیےجارہےہیں۔فی کلو قیمت میں صارفین سے71.52روپےٹیکس وصول کیاجارہاہے۔ 11.8کلوگرام کےگھریلوسلنڈرپر55روپےپیٹرولیم لیوی عائدہے،گھریلوسلنڈ رپرجی ایس ٹی کی مدمیں 301.84روپےوصول کیےجارہےہیں،مارکیٹنگ ،ڈسٹری ...
  • پنجاب کابینہ اجلاس:متعدد سمریاں اور رپورٹس پیش

    24
    0
    پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اساتذہ کےطبی اخراجات سمیت متعدد سمریاں اور رپورٹس پیش کی گئیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں بریفنگ دی گئی اوراہم فیصلے کیےگئے۔ پنجاب کابینہ کےاجلاس میں پچھلےاجلاس کی کارروائی کی توثیق پیش کی گئی جبکہ قائمہ کمیٹی قانون سازی ونجکاری کےاجلاسوں ...
  • جسٹس طارق جہانگیری کیس:عدالت نےکراچی یونیورسٹی کےرجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

    19
    0
    جسٹس طارق جہانگیری کوکام سے روکنے کے کیس میں عدالت نےکراچی یونیورسٹی کےرجسٹرار کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے جسٹس طارق جہانگیری کوکام سےروکنے کے کیس کی سماعت کی۔جسٹس طارق جہانگیری اور اسلام آباد بار ایسوسی ...
  • ڈیجیٹل پاکستان :فائیو جی کی لانچنگ ، ٹیلی کام سیکٹر میں بڑی پیشرفت

    41
    0
    ڈیجیٹل پاکستان ،فائیو جی کی لانچنگ سے قبل ٹیلی کام سیکٹر میں بڑی پیشرفت ،پاکستان میں چھوٹے موبائل فون آپریٹرز کے لائسنس کے اجرا کے حوالے سے راہ ہموار ہوگئی۔ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں فائیو جی کی لانچنگ کا ہدف مقرر ، ایم وی این او کی ...
  • آئی فون : دوسری سکرین ، اضافی سٹوریج والی نئی ڈیوائسز متعارف

    14
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، آئی فون کو دوسری سکرین اور اضافی سٹوریج دینے والی نئی ڈیوائسز متعارف کرادی گئی۔ ٹیکنالوجی پر مبنی کمپنی ڈاک کیس (Dockcase) جو سمارٹ فونز اور دیگر ڈیجیٹل ڈیوائسز کیلئے جدید اور فنکشنل ایکسیسریز تیار کرتی ہے، نے آئی فون کیلئے ایک نئے اور منفرد ...