• وفاقی کابینہ نے تینوں مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دیدی

    82
    0
    وفاقی کابینہ نے تینوں مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دےدی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کے اجلاس میں یہ ترامیم منظور کی گئیں جن کا مقصد افواجِ پاکستان سے متعلق قوانین کو 27ویں آئینی ترمیم کے مطابق ہم آہنگ کرنا ہے۔ ...
  • طب کی دنیامیں ٹیکنالوجی کاانقلاب:پاکستان میں پہلی روبوٹک سرجری

    53
    0
    طب کی دنیامیں ٹیکنالوجی کاانقلاب،پاکستان میں پہلی روبوٹک سرجری مکمل کر لی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےپمزہسپتال میں پہلی جدید روبوٹک سرجری کا انعقاد کیا گیا، روبوٹک ٹیکنالوجی سے کامیاب آپریشن کیا گیا۔ سرجری کیلئے جدید ٹو مائی سرجیکل روبوٹ کا استعمال کیا گیا، اس سرجری میں برطانیہ کے بین ...
  • صدرمملکت آصف زرداری نے27ویں آئینی ترمیم کےبل پردستخط کردیے

    97
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نے27ویں آئینی ترمیم کےبل پردستخط کردیے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط سے27ویں ترمیم باقاعدہ آئین کاحصہ بن گئی۔27ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سےمنظورہوچکی ہے،اس ترمیم کے بعدبل اب آئین کاحصہ بن گیاہے۔ واضح رہےکہ 27ویں آئینی ترمیم چندروزقبل سینیٹ سےدوتہائی اکثریت کےساتھ منظورہوئی تھی جس میں ...
  • 27ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےفل کورٹ اجلاس بلالیا

    82
    0
    27ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکل فل کورٹ اجلاس بلالیا۔ ذرائع کےمطابق فل کورٹ اجلاس نمازجمعہ سےپہلےہوگا،جس میں 27ویں آئینی ترمیم پربات ہوگی،سپریم کورٹ کےتین ججزنےفل کورٹ اجلاس کیلئےخط لکھاتھا۔ واضح رہےکہ 27ویں آئینی ترمیم چندروزقبل سینیٹ سےدوتہائی اکثریت کےساتھ منظورہوئی تھی جس میں ...
  • آئی ایم ایف نےایگزیکٹوبورڈمیٹنگ کےشیڈول کاکیلنڈرجاری کردیا

    93
    0
    بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےایگزیکٹوبورڈمیٹنگ کےشیڈول کاکیلنڈرجاری کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے ایگزیکٹوبورڈکااجلاس 8دسمبر کو طلب کرلیا،پاکستان کیلئے ایگزیکٹوبورڈ1.2ارب ڈالرکی منظوری دےسکتاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف سےپاکستان کوای ایف ایف قرض پروگرام کےتحت1ارب ڈالرملیں گے، کلائمیٹ فنانسنگ کی مدمیں پاکستان کو20کروڑ ڈالرجاری کئےجائیں گے،پاکستان ...
  • جسٹس صلاح الدین پنہورکاچیف جسٹس پاکستان کو27ویں آئینی ترمیم پرخط

    83
    0
    جسٹس صلاح الدین پنہورنےبھی چیف جسٹس پاکستان کو27ویں آئینی ترمیم پرخط لکھ دیا۔ جسٹس صلاح الدین پنہورنےخط میں لکھاکہ خاموشی احتیاط نہیں بلکہ دستبرداری ہے،ایساوقت آگیاہےجب خاموش رہناآئینی فریضےسےانحراف ہوگا،مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی بنیادوں کوچھورہی ہے، ترمیم سےعدالتی آزادی متاثر ہوسکتی ہے،عدلیہ کی آزادی کوئی استحقاق نہیں بلکہ ...
  • 27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم:قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےبھی منظور

    77
    0
    قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ نےبھی 27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ایوان بالاکااجلاس منعقدہوا ،جس میں27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن پیش کیا گیا۔اپوزیشن کی جانب سے بھرپوراحتجاج اورنعرےبازی کی گئی۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے27ویں آئینی ترمیم کانیامتن ...
  • سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ

    45
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 8300روپے کااضافہ ہونےسے فی تولہ سونا 4 لاکھ43 ہزار62 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت7116 روپے اضافے سے3 لاکھ79ہزار 854 روپے ہوگئی ۔ بین الاقوامی ...
  • خلا میں زندگی کی تلاش کیلئے ڈریگن فلائی مشن بھیجنے کا منصوبہ

    75
    0
    خلاکو تسخیر کرنے کا ایک اور بڑا منصوبہ ،خلا میں زندگی کی تلاش کیلئے ڈریگن فلائی مشن بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ امریکی اور یورپی خلائی اداروں نے مشترکہ طور پر نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے چاند پر زندگی کی تلاش کیلئے ڈرون بھیجنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ڈریگن ...
  • دماغی بیماری الزائمرز سے بچنے کیلئے روزانہ کتنا چلنا ضروری ہے؟

    101
    0
    خطرناک دماغی بیماری الزائمرز سے بچنے کیلئے روزانہ کتنا چلنا ضروری ہے؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف سامنےآگئے۔ تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ 5000 سے زیادہ قدم چلنا دماغی کارکردگی میں تنزلی اور الزائمرز بیماری سے متعلقہ پروٹین کے دماغ میں جمع ہونے کی رفتار ...