• عوام نے تخریبی سیاست کو مسترد کر کے خوشحالی کےراستےکاانتخاب کیا،نوازشریف

    13
    0
    سابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ عوام نے تخریبی سیاست کو مسترد کر کے خوشحالی کے راستے کا انتخاب کیا۔ قائدمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف نےاپنےایکس سابقہ(ٹوئٹر)اکاؤنٹ پر ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پارٹی کے امیدواران اور کارکنان کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اُن کاکہناتھاکہ پاکستانی عوام نے تشدد، انتشار اور ...
  • جواایپ کیس:یوٹیوبرڈکی بھائی کی ضمانت منظور

    21
    0
    جواایپ کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کو رہا کرنے کاحکم دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چودھری نےجواایپ کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایسے نوعیت کے کیسز میں ضمانت نہ ہونا غیر معمولی بات ہے۔ جسٹس شہرام سرورنے مقدمے کے ...
  • پشاور:ایف سی ہیڈکوارٹرپرحملہ،پولیس کی ابتدائی رپورٹ تیا ر

    15
    0
    پشاورایف سی ہیڈکوارٹرپرحملےکی پولیس نے ابتدائی رپورٹ تیا ر کرلی۔ پولیس رپورٹ کےمطابق دھماکااس وقت ہواجب ہیڈکوارٹرمیں پریڈجاری تھی،پریڈکےوقت فیڈرل کانسٹیبلری کے450اہلکارموجودتھے،3خودکش حملہ آورپیدل آئے،تمام نےخودکش جیکٹس پہنی ہوئی تھی،دہشت گردوں کاٹارگٹ فیڈرل کانسٹیبلری کی پریڈتھا۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے ...
  • حکومت کادھواں پھیلانےوالی بسوں کیخلاف ایکشن کافیصلہ

    19
    0
    سموگ کی روک تھام کےلئے پنجاب حکومت نےصوبہ بھرمیں دھواں پھیلانے والی بسوں کو وکس سرٹیفکیشن فوری لازمی قراردےدیا۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ کاکہناہےکہ پنجاب بھر کے اسکولز، کالجز ، سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر ہسپتالوں کی ناقص بسیں اب نہیں چلیں گی،دھواں پھیلانے والی ہیوی گاڑیوں کےلئے ...
  • پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت

    15
    0
    پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مزید مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت ،عالمی سطح کی سب میرین کیبل سی می وی 6 (SeaMeWe-6) کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر پہنچ گئی، جسے ٹیلی کام کے شعبہ میں تاریخی اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ ا یس آئی ایف سی ...
  • فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیااور دلچسپ فیچر متعارف

    18
    0
    سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف،ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک گروپس کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیاہے ،جس سے صارفین کو اپنی شناخت چھپانے یا حقیقی نام کی بجائے اپنی مرضی کا نک نیم اور اوتار استعمال کرنے کا ...
  • سکولوں میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایس او پیز جاری

    16
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر کے سکولوں میں سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق سکولوں کی کم از کم 8 فٹ بلند چار دیواری تعمیر کی جائے گی اور سکولوں ...
  • ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن :155 ریلوے سٹیشنز شمسی توانائی پر منتقل

    15
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان  ریلویز  کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری،155 ریلوے سٹیشنز کوشمسی توانائی پر منتقل کیاجائےگا۔ ریلوے امور پر منعقدہ اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلویزکی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق 7 ڈیجیٹل پورٹل کام کر رہے ہیں، 54 ریلوے سٹیشنوں کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا، ...
  • بالی ووڈ پرراج کرنےوالےدھرمنیدرچل بسے

    18
    0
    بالی ووڈ پر راج  کرنے والے دھرمنیدر 89برس کی عمرمیں چل بسے۔ بھارتی پنجاب کےشہرلدھیانہ میں پیداہونےوالےکیول کرشن دیول نے19سال کی عمرمیں پرکاش کور سے شادی کی، بعد ازاں وہ اداکارہ ہیما مالنی کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ اداکاردھرمیندرنے1960میں اپنےفنی کیرئیرکاآغازفلم ’’دل بھی تیراہم بھی تیرے‘‘سےکیاپھرچھ دہائیوں تک ...
  • برطانیہ : 15 سال میں سب سے شدید اورریکارڈ توڑ کڑاکے کی سردی

    12
    0
    برطانیہ میں سردی نے15سالہ ریکارڈتوڑدیا،درجہ حرارت منفی 12سینٹی گریڈ تک گرنے کی وجہ سے سردی کی شدید لہر نے جنم لیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کےمطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی،15 سال کی سب سے شدید سردی نے لوگوں کو سنگین مسائل سے دوچار کر ...