Author: Omer Zaheer
پاکستان عالمی معیار کے مطابق ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن
نومبر 21, 2025220ڈیجیٹل ترقی کا انقلاب برپا،پاکستان اپنی ڈیجیٹل ترقی، سٹارٹ اپس اور اے آئی استعمال سے عالمی معیار کا ڈیجیٹل نیشن بننے کی جانب گامزن ہو چکا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان کے ڈیجیٹل سیکٹر کو فروغ ملا ہے اور ملک میں ...گوگل کا سب سے طاقتور اے آئی ماڈل جیمنائی 3 متعارف
نومبر 21, 2025210گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،گوگل نے اپنا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی 3 متعارف کروا دیا ۔ یہ نیا اے آئی ماڈل صارفین کو جیمنائی ایپ اور اے آئی سرچ انجن انٹرفیس میں دستیاب ہے۔ذہن نشین رہے کہ جیمنائی 2.5 کو 7 ماہ ...میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع
نومبر 21, 2025210ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبرپنجاب میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری میڈیکل کالجز میں درخواستیں اب 30 نومبر 2025 تک جمع کروائی ...دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا آغاز
نومبر 21, 2025190نئی گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا آغازکردیاگیا۔ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم نے منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھاکہ آٹو مارکیٹ ...پنجاب :جنگلات کے تحفظ کیلئے سیٹیلائٹ مانیٹرنگ کا باضابطہ آغاز
نومبر 21, 2025240پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کیلئے جدید انداز، پنجاب حکومت نے جنگلات کے تحفظ اور غیر قانونی کٹائی کی روک تھام کیلئے صوبے بھر کے تمام جنگلات کی سیٹیلائٹ مانیٹرنگ کا باضابطہ آغاز کر دیا ۔ یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر شروع کیا گیا ہے ...پہلےسیمی فائنل میں بھارت کوشکست:بنگلہ دیش نےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
نومبر 21, 2025170رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کےپہلےسیمی فائنل میں بنگلہ دیش نےسپراوورمیں بھارت کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ دوحہ میں کھیلےگئے رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کےپہلے سیمی فائنل میں بنگال ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے،جواب میں بھارتی ٹیم بھی مقررہ 20 ...پی ایس ایکس گراوٹ کاشکار:100انڈیکس میں 834پوائنٹس کی کمی
نومبر 21, 2025160پاکستان اسٹاک ایکسچینج گراوٹ کاشکار،ہنڈرڈانڈیکس میں 834پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کےآخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہاہنڈرڈانڈیکس میں834پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی۔مارکیٹ 1لاکھ62ہزار102 پر بندہوئی۔ مجموعی طور پر475کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،289کمپنیوں کے شیئرز میں کمی جبکہ144کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔ واضح رہےکہ ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے بڑے انعامات کا ...
نومبر 21, 2025210چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )فرنچائزز کیلئے بڑے انعامات کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیاپرجاری بیان میں محسن نقوی کاکہناتھاکہ پاکستان سپرلیگ کے آنے والےایڈیشن میں پی ایس ایل فرنچائزز کے لیے انعام کا اعلان کر کے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ اُن کاکہناتھا پی ایس ایل ...وزیراعلیٰ کےپی کیخلاف ازخود نوٹس: سہیل آفریدی کی عدم حاضری پرالیکشن کمیشن برہم
نومبر 21, 2025180وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ازخودنوٹس کیس میں عدم پیشی پرالیکشن کمیشن نےبرہمی کا اظہارکیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے خلاف ازخودنوٹس پرسماعت ہوئی۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے وکیل علی بخاری عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل علی بخاری نےکہاکہ صوبےمیں درپیش صورتحال اورمصروفیات ...دبئی: ایئرشوکےدوران بھارت کاجنگی طیارہ گرکرتباہ
نومبر 21, 2025220بھارتی فضائیہ کوایک اورسبکی کاسامنا،دبئی ایئرشوکےدوران بھارت کاجنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارہ مقامی وقت کےمطابق 2:10 منٹ پرگرکرتباہ ہوا۔ ابتدائی رپورٹ کےمطابق گرنےوالےلڑاکاطیارےمیں تکینکی خرابیاں تھیں،دبئی ایئرشوکےدوران گرنےوالے لڑکاطیارہ تیجس کوتکنیکی خرابی کےباوجوداڑایا گیا۔ غیرملکی میڈیاکاکہناہےکہ دبئی ایئرشومیں شریک دنیابھرکےماہرین نےبھی بھارتی طیارہ گرنےکامنظر دکھا،بھارتی طیارہ گرنےکےمقام ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









