Author: Omer Zaheer
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرفریقین کونوٹسزجاری
جنوری 27, 202515026ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرفریقین کونوٹسزجاری کردئیےگئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی آئینی بینچ نے 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرپہلی سماعت کی ۔ جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس عائشہ ملک بینچ میں شامل ہیں، ان کے علاوہ جسٹس ...پی ٹی آئی کا8فروری کویوم سیاہ منانےکااعلان
جنوری 27, 2025140چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ پی ٹی آئی کی جانب سے8 فروری کویوم سیاہ منایا جائےگا۔ پشاورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ خیبرپختونخوااورشمالی پنجاب کےپی ٹی آئی کارکنان صوابی میں جمع ہوں گے،پی ٹی آئی کی جانب سے8فروری کویوم سیاہ منایا جائےگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پی ٹی آئی کارکنان اورپارٹی قیادت صوابی ...بارشیں روٹھ گئیں، سورج نے اپنے جلوے دکھانا شروع کردئیے
جنوری 27, 2025140بارشیں روٹھ گئیں، سورج نے اپنے جلوے دکھانا شروع کردئیے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں برس سردیوں کا دورانیہ کم ہو رہا ہے اورہواؤں کے کم دباؤ کے باعث دسمبر اور جنوری میں بارشیں ...لاہور کے عجائب گھر کو بین الاقوامی معیار کا میوزیم بنانے کا فیصلہ
جنوری 27, 2025180سیاحت کےفروغ اور تحریک ِپاکستان کی تاریخ محفوظ بنانے کیلئے تاریخی اقدام، لاہور کے عجائب گھر کو یونیسکو کے تعاون سے بین الاقوامی معیار کا میوزیم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ لاہور میں 131 سال قدیم عجائب گھر کو بین الاقوامی معیار کا میوزیم بنانے کے سلسلے میں گزشتہ ...پاکستانی طالبہ کا شاندار کارنامہ،بہترین مندوب کاایوارڈ جیت لیا
جنوری 27, 2025130ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے۔پاکستانی طالبہ کا شاندار کارنامہ ،بیرون ملک جا کرایوارڈ جیت لیا۔ پاکستانی طالبہ رانیہ علی نے بہترین مندوب کا ایوارڈ جیت لیا۔رانیہ علی کو دبئی میں ہارورڈ ماڈل اقوام متحدہ کانفرنس میں ایوارڈ دیا گیا۔ رانیہ علی کا تعلق لرننگ الائنس انٹرنیشنل ...پیپلز بس سروس کے کرایوں میں بڑا اضافہ ، اطلاق یکم فروری کو ہو گا
جنوری 27, 2025240شہر قائد کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافہ متوقع ،محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے صوبہ بھر میں پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کم سے کم کرایہ 50 روپے سے بڑھا کر ...یہ چینی روبوٹ ہے یا لڑکی؟ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے
جنوری 27, 2025140یہ چینی روبوٹ ہے یا لڑکی؟ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔چین میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی لڑکی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں ،جو دیکھنے میں بالکل روبوٹ جیسی ہے۔ نوجوان چینی لڑکی اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر رہی ہیں۔یہ چینی ...اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا
جنوری 27, 2025190اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا۔اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں بڑی تبدیلی متعارف کروا دی۔ اس حوالے سے کئی ماہ سے لیکس سامنے آرہی تھیں اور اب اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے لیے پہلے ...دوسراٹیسٹ:ویسٹ انڈیزنے35سال بعدپاکستان میں میدان مارلیا
جنوری 27, 2025330سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےشاہینوں کو35سال بعد پاکستان میں شکست دےدی۔ ملتان میں کھیلے گئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو254 رنزکاہدف دیاجس کےجواب میں گرین شرٹس صرف 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ انڈیزنےتیسرےروز120رنزسےمیچ جیت کرسیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ تیسرادن کاکھیل: پاکستان نےتیسرےدن 76سکور4وکٹوں کےنقصان پرکھیل کاآغازکیاتو سعود شکیل 13سکوراورنائٹ واچ مین ...ایڈیشنل رجسٹرار نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی،عدالت
جنوری 27, 202580جسٹس منصورعلی شاہ نےفیصلےمیں کہاکہ ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی۔ سپریم کورٹ نےایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کے معاملے پر فیصلہ سنادیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے یہ فیصلہ دیا کہ نذر عباس ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©